Thursday, 2 January 2014

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل، جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے ، وہ کھلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو


No comments:

Post a Comment